35 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومتجارتی خبریںکے پی ٹی پر کارگو ہینڈلنگ میں 4 فیصد اضافہ

کے پی ٹی پر کارگو ہینڈلنگ میں 4 فیصد اضافہ


کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کی پورٹ کارگو ہینڈلنگ میں اوسطاً 4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

کے پی ٹی اعلامیے کے مطابق گزشتہ مالی سال کراچی پورٹ پر 5 کروڑ 40 لاکھ ٹن کارگو کی ہیڈلنگ کی گئی۔

اعلامیے کے مطابق 26 لاکھ 50 ہزار کنٹینرز ہینڈل کیے گئے،41 کروڑ ٹن ڈرائی بلک کارگو ہینڈل کیا گیا،1943 جہاز لنگر انداز ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات