33 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کی غزہ میں 60 روزہ نئی جنگ بندی کی پیشکش، اسرائیلی...

ٹرمپ کی غزہ میں 60 روزہ نئی جنگ بندی کی پیشکش، اسرائیلی وزیرِ اعظم کا پہلا ردِعمل


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ میں 60 روزہ نئی جنگ بندی کی پیشکش پر اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اپنے پہلے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کا مکمل خاتمہ کرنے کا اعادہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حماس نہیں ہو گی، غزہ میں اب کوئی حماستان نہیں ہو گا۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے یہ بھی کہا ہے کہ اب ہم اس کے پیچھے نہیں جا رہے، یہ ختم ہو گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات