33 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومغزہ لہو لہوراولپنڈی؛ 12 سالہ لڑکے سے  زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی...

راولپنڈی؛ 12 سالہ لڑکے سے  زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا



راولپنڈی:

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے ‎مجرم عبد المتین  کو  عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔

‎راولپنڈی میں 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ جون 2024 میں تھانہ واہ کینٹ میں درج کیا گیا تھا۔‎

‎مجرم ایک دکان میں سیکیورٹی گارڈ تھا، جس پر کباڑ اکٹھا کرنے کے بہانے لڑکے سے زیادتی کا الزام تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات