13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومتعلیم اور صحتانسدادِ پولیو مہم آج پانچویں روز جاری

انسدادِ پولیو مہم آج پانچویں روز جاری


—فائل فوٹو 

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چار روز کے دوران انسدادِ پولیو مہم کا 92 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر  کے حکام نے بتایا کہ بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 5 جنوری تک جاری رہے گی۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ سے قطرے پلانےکا ہدف مقرر ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات