31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدورۂ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار

دورۂ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار


—فائل فوٹو

دورۂ بنگلا دیش سے قبل قومی ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا۔

نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور وسیم جونیئر مکمل فِٹ نہیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں لاہور قلندرز کے بائیں ہاتھ کے تیز بولر سلمان مرزا اور لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کی شمولیت کا امکان ہے۔

دورۂ بنگلا دیش کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لگے گا۔

قومی ٹیم 16 جولائی کو بنگلادیش روانہ ہو گی، دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 جولائی سے شروع ہو گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات