31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومقومی خبریںکیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کی طلبہ کو لیک ہونیوالے پرچوں کا مفت امتحان...

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کی طلبہ کو لیک ہونیوالے پرچوں کا مفت امتحان دینے کی پیشکش


—فائل فوٹو 

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے گزشتہ ماہ لیک ہونے والے 3 پرچوں میں شریک امیدواروں کو مفت میں دوبارہ امتحان دینے کی پیشکش کر دی۔

گزشتہ ماہ لیک ہونے والے پرچوں سے متاثر ہونے والے امیدوار نومبر میں دوبارہ مفت میں امتحان دے سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اے ایس اور اے لیول ریاضیات پرچہ 12، اے ایس اور اے لیول ریاضیات پرچہ 42 اور اے ایس اور اے لیول کمپیوٹر سائنس پرچہ 22 کے نتائج معمول کے مطابق جاری کیے جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات