اورلینڈو(جنگ نیوز) سعودی فٹ بال کلب الہلال نے فیفا کلب ورلڈکپ میں مانچسٹر سٹی کو 3-4سے ہراکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا ۔ اب الہلال کلب کا مقابلہ جمعے کو فلمینیز کلب سے ہوگا۔ جس نے اٹلی کی انٹرمیلان کو 2-0 سے ہراکر ایک اور اپ سیٹ کیا۔