کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان میچ بدھ کو ہوگا، جکارتہ میں گروپ ڈی میں میزبان انڈونیشیا ، پاکستان ، کرغزستان اور چائنیز تائپے کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان کو پہلے میچ میں چائنیز تائپے سے 8-0کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔