ارجنٹائن میں فٹبال کلب ال بوائز کے شائقین نے احتجاج کے دوران اسرائیل کا علامتی جنازہ نکال دیا۔
فٹبال کلب ال بوائز کے شائقین نے فٹ بال میچ سے قبل صہیونی ریاست کے فلسطین اور ایران کے خلاف جرائم پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
حریف کلب سے میچ سے پہلے ال بوائز کلب کے شائقین نے علامتی تابوت پر اسرائیل کا جھنڈا لگایا اور اسے سڑکوں پر لے آئے۔