28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ میں شدید برف باری، 3 روزہ وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید برف باری، 3 روزہ وارننگ جاری


تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

برطانیہ میں شدید برف باری کی 3 روزہ وارننگ جاری کردی گئی، انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ سکتی ہے۔

برفباری، بارش، پھسلن، سیلاب، یخ بستہ درجہ حرارت کے باعث اسکول، سڑکیں بند، پروازوں اور ٹرین کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات