33 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکراچی باسکٹ بال الیکشن غیرقانونی قرار

کراچی باسکٹ بال الیکشن غیرقانونی قرار


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی ا سکروٹنی کمیٹی نے کراچی باسکٹ بال کے انتخابات کو غیر قانونی قرار دے دیا، چیئرمین اشفاق احمد نے کہا ہے فیڈریشن اس غیر قانونی باڈی کے خلاف کارروائی کرے۔ دوسری جانب کراچی باسکٹ بال نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ایکشن لیا گیا تو قانونی کاروائی کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات