32 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی

امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی


صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا سے متعلق نئی پالیسی پر دستخط کر دیے۔ 

ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی کیوبا پالیسی واپس لے لی۔

امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق کیوبا پر معاشی پابندیاں برقرار رہیں گی۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی سیاحوں پر کیوبا کا سفر دوبارہ ممنوع قرار دے دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات