31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، اسپین اور پرتگال میں نئے ریکارڈز

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، اسپین اور پرتگال میں نئے ریکارڈز


روم (اے ایف پی) اسپین اور پرتگال نے پیر کے روز ریکارڈ توڑ گرمی کی اطلاع دی، جب کہ اٹلی اور فرانس میں بھی شدید گرمی کی لہر مزید کئی دن جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔فرانس، ترکی اور اٹلی میں اتوار کے روز شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ جنوبی یورپ اور برطانیہ میں جاری اس گرمی کی لہر نے صحت اور جنگلاتی آگ سے متعلق انتباہات کو جنم دیا ہے۔یہ موسمِ گرما کی پہلی بڑی ہیٹ ویو ہے جس نے بحیرہ روم کے شمالی ساحلی ممالک کو جھلسا دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات