29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومقومی خبریںایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7.43 روپے کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7.43 روپے کمی


ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 43 پیسےکی کمی ہوگئی، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 71 پیسے سستا کردیا گیا۔

11.8 کلو گرام کے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 750 روپے 60 پیسے مقرر کردی گئی۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات