30 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیشنل جونیئر اسکواش ٹائٹل سعدیہ گل نے جیت لیا

نیشنل جونیئر اسکواش ٹائٹل سعدیہ گل نے جیت لیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعدیہ گل نے نیشنل جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ ویمنز ٹائٹل جیت لیا، بوائز انڈر 15میں حزیفہ شاہد نے، انڈر 13میں راحیل وکٹرچیمپئن بن گئے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی یو ایس قونصل جنرل اسکاٹ اربوم تھے جنہوں نے مہمان اعزازی اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کے ہمراہ انعامات تقسیم کئے۔ کراچی میں چیمپئن شپ میں گزشتہ روز تمام کیٹیگریز کے فائنلز کھیلے گئے۔ ویمنز کے فائنل میں سعدیہ گل نے دامیہ خان ، بوائز انڈر15 فائنل سندھ کے حزیفہ شاہد نے کے پی کے دانش سکندر ، انڈر13 میں ٹاپ سیڈ راحیل وکٹر نے فہد خان ، انڈر9 فائنل میں نمبر دو سیڈ آبان خا ن نے ٹاپ سیڈایم بن نسیم کو ہرایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات