31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان اور بھارت پول بی میں ایک ساتھ

پاکستان اور بھارت پول بی میں ایک ساتھ


کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے رواں سال نومبر دسمبر میں چنئی، بھارت میں شیڈول جونیئر ورلڈ کپ کے پولز کا اعلان کردیا، پاکستان اور بھارت کو چلی اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ ایک ہی پول بی میں رکھا گیا ہے۔ 24 ٹیموں کو چھ مختلف گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 10 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔پی ایچ ایف کے مطابق حکومت نے اجازت دی تو پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں حصہ لے گی، ویزے اور دیگر حوالے سے بھارتی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات