31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین گرلز نیٹ بال پاکستان کی تیسری کامیابی

ایشین گرلز نیٹ بال پاکستان کی تیسری کامیابی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کے بعد اتوار کو جنوبی کوریا کو بھی شکست دے دی۔ پاکستان نے 6 – 91 سے کامیابی حاصل کی۔ یہ پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ پاکستان چو تھا میچ پیر کوجاپان کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان پول بی میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سہرفہرست ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات