31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین ٹیم اسنوکر: پاکستان کو شکست

ایشین ٹیم اسنوکر: پاکستان کو شکست


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملائشیا نےایشین ٹیم چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دیکر ایونٹ سے آئوٹ کردیا۔ کولمبو میں پاکستان ون کی ٹیم جو محمد آصف اور اویس پر مشتمل تھی۔پہلے فریم میں ملائیشیا کے لم کوک لیانگ نے اویس منیر کوشکست دی۔دوسرے فریم میں محمد آصف نے ملائیشیا کے تھور چوان لیانگ شکست دے کر مقابلہ برابر کردیا۔ڈبل فریم میں پاکستان کی جوڑی کو 65۔ 25 سے شکست کا سامنا رہا۔ چوتھے فریم میں ملائیشین کیوئسٹ نے محمد آصف کو 84۔ 47 سے شکست دی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات