34 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریں1 سال میں 1427 ریسٹورنٹس پر 3 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ

1 سال میں 1427 ریسٹورنٹس پر 3 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ


—فائل فوٹو

اسلام آباد میں 1 ہزار 427 ریسٹورنٹس پر 3 کروڑ 30 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

فوڈ اتھارٹی اسلام آباد نے سالانہ رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق مجموعی طور پر 13 ہزار 595 یونٹس کی انسپکشن کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق فوڈ اتھارٹی اسلام آباد نے مجموعی طور پر 1427 ریسٹورنٹس کو 3 کروڑ 30 لاکھ جرمانہ کیا۔

سالانہ رپورٹ کے مطابق مضرِ صحت خوراک کی تیاری اور فروخت پر 370 یونٹس سیل کیے گئے جبکہ 11 کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے 1 سال میں 2 ہزار 513 لائسنسز جاری کیے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات