34 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںفیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف کا ٹیلیفونک رابطہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف کا ٹیلیفونک رابطہ


فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی آرمی چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی—فائل فوٹوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی آرمی چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی آرمی چیف نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے جرأت مندانہ مؤقف کی تعریف کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی آرمی چیف نے دورانِ گفتگو جنگ میں ایران کی حمایت پر پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات