33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںمنڈی بہاء الدین میں خراب شربت پینے سے 3 بچے جاں بحق

منڈی بہاء الدین میں خراب شربت پینے سے 3 بچے جاں بحق


فائل فوٹو

منڈی بہاء الدین میں خراب شربت پینے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے، ایک اسپتال میں زیر علاج ہے۔

پولیس کے مطابق بچوں نے دکان سے مشروب کا پاؤڈر لیا تھا، دکاندار سمیت 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 11 سے 13 سال ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات