30 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںواشنگٹن میں کار میں دھماکا

واشنگٹن میں کار میں دھماکا


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک کار میں دھماکا ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  کار میں دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

برطانوی میڈیا نے عینی شاہدین کے مطابق بتایا ہے کہ دھماکا کالے رنگ کی گاڑی میں ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات