30 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجنوبی افریقا کی زمبابوے کیخلاف 216 رنز کی مجموعی برتری

جنوبی افریقا کی زمبابوے کیخلاف 216 رنز کی مجموعی برتری


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جنوبی افریقا نے زمبابوے کے خلاف دوسری اننگز میں 1 وکٹ پر 49 رنز بنا لیے۔

بلاوائیو ٹیسٹ میں زمبابوے کے خلاف جنوبی افریقا کی مجموعی برتری 216 رنز ہوگئی ہے۔

ٹونی ڈیزورزئی 22 اور ویان مولڈر 25 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ میتھیو 1 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

اس سے قبل زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں251 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی تھی، شان ولیمز نے 137 رنز کی اننگز کھیلی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات