30 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک صدر طیب ارودان کی خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے کی مذمت

ترک صدر طیب ارودان کی خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے کی مذمت


فائل فوٹو۔

ترکیہ کے صدر طیب ارودان نے خیبر پختون خوا میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔

انقرہ سے ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر اردوان نے شہداء کے اہلِ خانہ اور حکومتِ پاکستان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے دیرینہ دوست پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات