24 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومقومی خبریںبیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا

بیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا


فائل فوٹو

جڑانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل جبکہ باپ اور بھائی کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات