30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایف آئی ایچ، مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، 24 ٹیمز 6 پولز...

ایف آئی ایچ، مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، 24 ٹیمز 6 پولز میں تقسیم


انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے پولز کا اعلان کردیا۔

ایف آئی ایچ نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025ء کی 24 ٹیموں کو 6 پولز میں تقسیم کیا ہے، پولز کے ڈراز لوزین میں ہوئے۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی پول میں رکھی گئی ہیں جبکہ اس گروپ بی میں چلی اور سوئٹرز لینڈ کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔

گروپ اے میں جرمنی، جنوبی افریقا، کینیڈا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

گروپ سی نیوزی لینڈ، چین، جاپان اور ارجنٹینا جبکہ گروپ ڈی میں اسپین، بلیجیم، مصر اور نمبیبیا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

گروپ ای میں آسٹریا، انگلینڈ، نیدرلینڈز اور ملائیشیا جبکہ گروپ ایف میں آسٹریلیا، کوریا، بنگلادیش اور فرانس کی ٹیمز شامل ہیں۔

ایف آئی ایچ، مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، 24 ٹیمز 6 پولز میں تقسیم



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات