30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیوکرین کے بندرگاہی شہر اوڈیسا پر روس کا حملہ، 2 ہلاک 14...

یوکرین کے بندرگاہی شہر اوڈیسا پر روس کا حملہ، 2 ہلاک 14 زخمی


یوکرین کے جنوبی بندرگاہی شہر اوڈیسا پر روسی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔

مقامی حکام کے مطابق حملے سے زخمی ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں، رات ہونے والے حملے میں عام شہری عمارتیں متاثر ہوئی ہیں۔

دوسری جانب روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے یوکرین کے مشرقی ڈونٹسک ریجن کے گاؤں Chervona Zirka پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات