30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںپاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی...

پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی شرکت


’جیو نیوز‘ گریب

کراچی میں پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔

پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک بحریہ کے چاق چوبند دستے نے سلامی دی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ 123ویں مڈ شپ مین اور 31ویں شارٹ سروس کمیشن کورس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

تقریب میں پاک بحریہ کے اعلیٰ افسران نے بھی شرکت کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات