30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی عدالت نے سماعت ملتوی کرنے کی نیتن یاہو کی درخواست مسترد...

اسرائیلی عدالت نے سماعت ملتوی کرنے کی نیتن یاہو کی درخواست مسترد کردی


اسلام آباد (محمد صالح ظافر ) اسرائیلی عدالت نےوزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے اپنے خلاف جاری کرپشن کے مقدمے میں عدالتی گواہی مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد آیا ہے، جس میں انہوں نے نیتن یاہو کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ڈسٹرکٹ کورٹ نے اپنے آن لائن جاری کردہ فیصلے میں کہا،درخواست میں سماعت کی منسوخی کے لیے کوئی ٹھوس بنیاد یا تفصیلی جواز پیش نہیں کیا گیا۔‘‘ نیتن یاہو پر بدعنوانی، دھوکہ دہی اور اعتماد کے ناجائز استعمال کے ایسے الزامات کے تحت مقدمہ چل رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات