36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین ٹیم اسنوکر، پاکستان ون سیمی فائنل میں

ایشین ٹیم اسنوکر، پاکستان ون سیمی فائنل میں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد آصف اور اویس منیر نے سری لنکا میں جاری ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کی ٹیم ون نے محمد سجاد اور شاہد آفتاب کی پاکستان 2 کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات