36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین گرلز نیٹ بال میں پاکستان کی کامیابی

ایشین گرلز نیٹ بال میں پاکستان کی کامیابی


کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنی مہم کا آغاز سعودی عرب کو شکست دے کر کیا،جنوبی کوریا میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں پاکستان نے مخالف ٹیم کے خلاف 15 کے مقابلے میں 71گولز سے کامیابی حاصل کی، پاکستان کی جانب سے لیا رضا شاہ ، علیشاہ نوید، سمعیہ صفدر، اور حلیمہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان دوسرا میچ 28 جون کو چائنیز تائپے کے خلاف کھیلے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات