32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں’ٹوئٹر کلر‘ کے نام سے مشہور قاتل کو پھانسی دیدی گئی

’ٹوئٹر کلر‘ کے نام سے مشہور قاتل کو پھانسی دیدی گئی


فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

جاپان میں ٹوئٹر کلر (Twitter killer ) کے نام سے مشہور قاتل کو پھانسی دے دی گئی۔

کلر تاکاہیرو شیراشی نامی شخص کو 2017ء میں 9 افراد کو قتل کرنے پر 2022ء میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

مجرم خودکشی کی خواہش رکھنے والے افراد سے ٹوئٹر کے ذریعے رابطہ کرتا تھا اور ان کی خودکشی میں مدد کرنے کا جھانسہ دے کر گھر بلا کر قتل کر دیتا تھا۔

قتل کیے جانے والوں میں زیادہ تر 15 سے 26 سال کی خواتین شامل تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات