ٹیرف جنگ کے بعد امریکا نے چین سے پہلا تجارتی معاہدہ کرلیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین سے تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، توقع ہے کہ جلد بھارت سے بھی معاہدہ ہوجائے گا۔