34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنسانکا کی سنچری، سری لنکا کے دو وکٹ پر 290 رنز

نسانکا کی سنچری، سری لنکا کے دو وکٹ پر 290 رنز


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کولمبو ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو پہلی اننگز میں247رنز پر آئوٹ کرنے کے بعدپاتھم نسانکا نےگال ٹیسٹ میں187رنز بنانے کے بعد ایک اور سنچری داغ دی۔27سالہ نسانکا نے چوتھی ٹیسٹ سنچری بنائی۔ جمعرات کو دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر سری لنکا نے پہلی اننگز میں دو وکٹ پر290رنز بناکر43رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ نسانکا146رنز پر نا قابل شکست تھے ان کے ساتھ نائٹ واچ مین پراباتھ جے سوریاپانچ رنز پر کھیل رہے تھے۔ دنیش چندی مل 93رنز پر نعیم حسن کا شکار بنے۔لاہیرو اوڈارا 40رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات