34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںزمبابوے کا مصروف کرکٹ سیزن، سہ فریقی ٹی 20 سیریز بھی شامل

زمبابوے کا مصروف کرکٹ سیزن، سہ فریقی ٹی 20 سیریز بھی شامل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) زمبابوے کرکٹ ٹیم موسم گرما میں سری لنکا کے خلاف 29 اگست اور 7 ستمبر کے درمیان ملٹی فارمیٹ کی وائٹ بال سیریز کھیلے گی۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل ہرارے میں ہوں گے۔ زمبابوے بلاوایو میں جنوبی افریقا کے خلاف دو ٹیسٹ بھی کھیلے گا۔ اس کے بعد جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز ہوگی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات