34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین ٹیم اسنوکر، پاکستان کی فتوحات

ایشین ٹیم اسنوکر، پاکستان کی فتوحات


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایشین 6 ریڈ اور ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جمعرات سے کولمبو میں شروع ہوگئی۔ پہلے روز پاکستان ون ٹیم نے کمبوڈیا کو3-0 سے ، پاکستان ٹو ٹیم نے بحرین کو3-2 سے اور پاکستان ون نے قطر کو ہرایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات