34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومغزہ لہو لہوکسٹم، ان لینڈ ریونیو افسروں کی ترقی کیلیے بورڈ کا اجلاس کل...

کسٹم، ان لینڈ ریونیو افسروں کی ترقی کیلیے بورڈ کا اجلاس کل ہوگا



اسلام آباد:

وزیراعظم نے کسٹم سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں کی ترقیوں کیلیے اعلیٰ اختیاراتی بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس کے 5 اور پاکستان کسٹمز سروس کے 2 افسروں کو گریڈ 22میں ترقی دینے پر غور کیا جائے گا،عدالتی حکم امتناعی کے باعث ایف بی آر افسران کو پچھلے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں ترقی نہیں دی گئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات