ایرانی حملوں میں صہیونی ریاست پاش پاش ہوگئی، آیت اللّٰہ خامنہ ای
آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا اس جنگ میں اس لیے داخل ہوا کہ اسے لگا کہ اگر وہ ایسا نہ کرتا تو اسرائیل مکمل تباہ ہو جاتا، امریکا کو اس جنگ سے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔