28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجیف بیزوس اور لورین سانچیز کی شادی کی تقریبات کا آج سے...

جیف بیزوس اور لورین سانچیز کی شادی کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگا


—فائل فوٹو 

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس اور صحافی لورین سانچیز کی پُرتعیش شادی کی تین روزہ تقریبات آج شروع ہوں گی۔

شادی میں شرکت کےلیے صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا سمیت دنیا بھر سے مہمانوں کی اٹلی کے شہر وینس آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

شادی پر 56 ملین ڈالر یعنی 15 ارب روپے سے زائد اخراجات آئیں گے۔

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل جیف بیزوس کی شادی کو صدی کی سب سے بڑی شادی قرار دیا جا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات