28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکن ایئر لائن کے طیارے کے انجن میں آگ

امریکن ایئر لائن کے طیارے کے انجن میں آگ


کراچی( افضل ندیم ڈوگر) امریکن ایئر لائن کی لاس وگاس سے شارلٹ کی پرواز اے اے 1665 کے انجن میں شدید فنی خرابی پر طیارے نے واپس ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ اس سلسلے میں ایک خوفناک ویڈیو منظر عام پر ائی ہے جس میں طیارے کے انجن سے اگ کے گولے نکلتے دکھائی دیتے ہیں اور دھماکوں کی اوازیں سنائی دے رہی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات