28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش

اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش


—فائل فوٹو

اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

امریکی صدر کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی کوشش ہے کہ ابراہم معاہدے کو وسعت دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور سوڈان نے اسرائیل کو تسلیم کیا تھا۔

وٹکوف نے کہا کہ اُمید ہے جلد ایسے ممالک اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے جن کے بارے میں کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا، یہ عمل مشرق وسطیٰ میں توازن لائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات