27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبمراہ انگلینڈ میں تین ٹیسٹ ہی کھیلیں گے، کوچ فیصلے پر قائم

بمراہ انگلینڈ میں تین ٹیسٹ ہی کھیلیں گے، کوچ فیصلے پر قائم


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی ٹیم انتظامیہ انگلینڈ میں فاسٹ بولر جسپرت بمراہ کو احتیاط سے استعمال کرنا چاہتی ہے تاکہ ان پر زیادہ بوجھ نہ پڑے اور وہ فٹنس مسائل کا شکار نہ ہوجائیں۔ ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر نے انہیں پانچ میں سے تین ٹیسٹ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود وہ اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔ گمبھیر نے کہا کہ بمراہ کے بوجھ کو سنبھالنا زیادہ اہم ہے کیونکہ آگے بہت ساری کرکٹ ہے، انگلینڈ آنے سے پہلے ہی طے تھا کہ وہ تین ٹیسٹ کھیلیں گے، ان کی فٹنس کو دیکھیں گے۔ لیکن ابھی ہم نے یہ فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ کون سے دو ٹیسٹ میچ کھیلنے جا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات