26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، مسافر طیارے کی ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

امریکا، مسافر طیارے کی ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ


فائل فوٹو

امریکی ایئر لائن کے مسافر طیارے نے ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ویگاس سے شارلٹ جانے والے طیارے میں فنی خرابی کے باعث جہاز کو پرواز کے 8 منٹ بعد اتار لیا گیا۔

امریکا، مسافر طیارے کی ہیری ریڈ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

سامنے آنیوالی ویڈیو میں طیارے کے انجن سے آگ کے گولے نکلتے اور دھماکے ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق پرواز اے اے 1665 میں 165 مسافر سوار تھے، واقعہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات