27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںباکسنگ عہدیداران کی سزا کا فیصلہ معطل

باکسنگ عہدیداران کی سزا کا فیصلہ معطل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر خالد محمود اور سابق سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ناصر اعجاز پر تاحیات پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانے کے فیصلے کو عبوری طور پر معطل کرکے معاملہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایڈجوڈیکیٹرز پینل کو بھجوا دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات