29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے شیڈول کا...

بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے شیڈول کا اعلان


—فائل فوٹو

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کےلیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی۔

سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے شیڈول کا اعلان

دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 22 جولائی کو کھیلا جائے گا، جبکہ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات