28 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومغزہ لہو لہوایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا


پاکستان ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔


ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال پر مشتمل جوڑی نے میزبان ملائیشا کو  1-2 سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

پاکستانی اسکواش جوڑی کل فائنل میں روایتی حریف بھارت کے مدمقابل آئے گی۔

مزید پڑھیں: پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئین میں پاکستان کی کامیابی کا اسکور 11-10، 09-11 اور 09-11 رہا۔

دوسری جانب فائنل میں پہنچنے والے نور زمان اور ناصر اقبال نے فائنل میں بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے ملکی پرچم بلند کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات