کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج، اسرائیل ایران جنگ بندی سےسرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر،زبردست جوش و خروش اور سرگرمی سےمارکیٹ میں تیزی کی طوفانی لہر،کے ایس ای100انڈیکس میں5.23فیصد کی شرح سے 6079پوائنٹس کا دوسرا سب سے بڑا اضافہ،6 نفسیاتی حدیں بحال،85.32فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 714 ارب 57 روڑ 37لاکھ روپے کا بھاری اضافہ، کاروباری حجم 35.25فیصد بڑھ گیا۔