33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجونیئر ہاکی ورلڈکپ کے ڈراز پھر ملتوی، انعقاد پر سوالیہ نشان

جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے ڈراز پھر ملتوی، انعقاد پر سوالیہ نشان


کراچی ( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) پاک بھارت کشیدگی کے باعث رواں سال بھارت میں ورلڈ کپ کی میزبانی پر سوال کھڑے ہوگئے ہیں۔ ایف آئی ایچ نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان ایک بار پھر ملتوی کردیا۔ ٹورنامنٹ 28 نومبر سے ہونا ہے۔ لیکن بھارت کی جانب سے پاکستانی ٹیم اور میڈیا نمائندوں کو ویزے جاری کیے جانے کے امکانات کم ہیں ۔ پاکستان نے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی خدشات کے بارے میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا آگاہ کردیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات