33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںرشبھ پنت کی سرزنش، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ

رشبھ پنت کی سرزنش، ایک ڈی میرٹ پوائنٹ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹیسٹ کے آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرآئی سی سی نے بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت کو ایک ڈی میرٹ دے کر سرزنش کی ہے۔انہو ں نے فیلڈنگ کے دوران امپائر کے فیصلے کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا تھا اورگیند کی کنڈیشن پر بحث کی تھی۔ گیند کو تبدیل کرنے سے انکار پر گیند کو زمین پر مارا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات