33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں12 روز سے جاری ایران کے میزائل حملوں میں 28 افراد ہلاک...

12 روز سے جاری ایران کے میزائل حملوں میں 28 افراد ہلاک ہوئے، اسرائیل


حیفہ میں ایرانی میزائل حملے کے بعد ریسکیو عملہ ہلاک و زخمیوں کو تلاش کررہا ہے(تصویر سوشل میڈیا)۔

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل پر 12 روز سے ایران کے میزائل حملوں میں 28 افراد ہلاک، جبکہ 3 ہزار 238 افراد زخمی ہوئے۔ جن میں سے 23 کی حالت تشویشناک ہے۔

ادھر ایرانی وزارت صحت کے مطابق ایرانی حکام نے ہفتے کو جاری بیان میں اسرائیلی حملوں میں 430 افراد کی شہادت کا اعلان کیا تھا۔ 

ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں کے باعث 3 ہزار 500 ایرانی شہری زخمی ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات